Armania Blog

بچوں کی اسکرین ٹائم کم کرنے کے 10 آسان طریقے – والدین کے لیے مکمل گائیڈ

السلام علیکم

کیا آپ بھی پریشان ہیں کہ آپ کا بچہ دن بھر موبائل یا ٹیبلیٹ پر

کھیلتا رہتا ہے؟ کیا آنکھوں پر اثر اور ذہنی نشوونما کی فکر ہے؟ video games

آپ اکیلے نہیں ہیں۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر والدین کی یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔

اس مضمون میں ہم آپ کو 10 عملی طریقے بتائیں گے جن سے آپ اپنے بچے کی اسکرین ٹائم کم کر سکتے ہیں، اور وہ بھی بغیر جھگڑے اور ضد کے۔

 **کیا آپ جانتے ہیں؟**

– زیادہ اسکرین ٹائم سے بچوں کی آنکھیں کمزور ہوتی ہیں

– نیند متاثر ہوتی ہے

– توجہ اور یادداشت کم ہوتی ہے

– موٹاپے کا خطرہ بڑھتا ہے

– غصہ اور ضد بڑھتی ہے

🏠 ** No Screen Zone” بنائیں گھر میں “

مثال کے طور پر

– کھانے کی میز پر موبائل منع ہے

– سونے کے کمرے میں کوئی اسکرین نہیں

– گھر آنے کے پہلے گھنٹے میں کوئی موبائل نہیں

جب بچے کو پتہ ہوگا کہ کہاں اسکرین اور کہاں نہیں،

 ہے تو وہ خود

settle ho jayega۔

Timer   لگائیں

“بس 5 منٹ” کبھی کام نہیں کرتا۔ بچوں   کو clear boundaries چاہیے:

– 20 منٹ موبائل

– پھر 1 گھنٹہ بریک

– Timer بجتے ہی موبائل بند

پہلے دن روئیں گے، لیکن 3 دن میں rule accept کر لیں گے۔

 والدین بھی ساتھ دیں

بچہ وہی کرتا ہے جو دیکھتا ہے۔ اگر آپ خود موبائل پر ہیں تو بچے کو کیسے روکیں گے؟

بچے کے ساتھ وقت گزاریں:

– ساتھ کھیلیں

– ساتھ پڑھیں

– ساتھ ڈرائنگ کریں

بچوں کو اسکرین کے متبادل دیں

بچے اسکرین پر اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا۔ انہیں یہ دیں:

 رنگ بھرنے والی کتابیں

 پزلز

 لیگو بلاکس

 باہر کھیلنا

 آرٹ اور کرافٹ

 انعام کے طور پر اسکرین نہ دیں

“اگر تم کھانا کھا لو گے تو موبائل ملے گا” – یہ بہت غلط طریقہ ہے۔ اس سے بچے کی نظر میں موبائل کی ویلیو بڑھ جاتی ہے۔ 

اس کے بجائے:

– ساتھ پارک جانا

– ساتھ کھیلنا

– کوئی کھلونا لاناانی کی کتابیں

سونے سے 1 گھنٹہ پہلے تمام اسکرینز بند

سونے سے پہلے موبائل کی نیلی روشنی بچے کی نیند خراب کرتی ہے۔ اس کی جگہ

– کہانی سنائیں

– ساتھ بات کریں

– کل کا پلان بنائیں

موبائل میں خودکار کنٹرول لگائیں

 

– Family Link (Android)

– Screen Time (iPhone)

 اان ایپس سے آپ خودکار طریقے سے موبائل بند کروا سکتے ہیں۔ “میرا موبائل بند ہو گیا” – بچہ جان لے گا کہ اب والدین سے بحث بیکار ہے۔

اگر اسکرین پر ہی ہیں تو کچھ سیکھیں

   دیںeducational content تمام اسکرین ٹائم برا نہیں ہوتا۔ اچھا

– Urdu learning apps

– Educational games

– Coloring tutorials

– Animal documentaries

ہماری رنگ بھرنے والی کتابیں بھی اسکرین سے دور رکھنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔

روزانہ باہر جانا لازمی کریں

پارک میں 1 گھنٹہ باہر کھیلنا اسکرین ٹائم آدھا کر دیتا ہے۔

– سائیکل چلانا

– بال کھیلنا

– دوستوں کے ساتھ کھیلنا

صبر اور استقامت

اسکرین ٹائم کم کرنا راتوں رات نہیں ہوتا۔ کم از کم 21 دن لگتے ہیں نئی عادت ڈالنے میں۔

– پہلے ہفتے: 50% کمی

– دوسرے ہفتے: 75% کمی

– تیسرے ہفتے: target پر پہنچنا

بونس آئیڈیا: “اسکرین فری باکس” بنائیں

ایک ڈبے میں رکھیں:

– رنگ بھرنے والی کتابیں (جیسی ہماری کتاب)

– رنگین پنسلیں

– پزلز

– کہانی کی کتابیں

– کرافٹ پیپر

جب بچہ موبائل مانگے تو اس ڈبے کی طرف اشارہ کریں: “پہلے اس میں سے کچھ کر لو”

نتیجہ

 

بچوں کی اسکرین ٹائم کم کرنا مشکل ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ تھوڑی planning، تھوڑا صبر، اور صحیح متبادل دے کر آپ اپنے بچے کو اسکرین سے دور لا سکتے ہیں۔

الزہرہ پبلشرز** کی رنگ بھرنے والی کتابیں خاص طور پر اس لیے بنائی گئی ہیں کہ بچوں کو اسکرین سے دور رکھا جا سکے۔

 whats app 03249712826  **آج ہی آرڈر کریں:

– پاکستان کے جانور: Rs 399

– پاکستان کے پرندے: Rs 499

www.alzahrapublishers.com

کیا آپ نے ان طریقوں میں سے کوئی try

نیچے کمنٹ میں بتائیں

– آپ کے بچے کی اسکرین ٹائم کتنی ہے؟

– کون سا طریقہ آپ کو سب سے زیادہ useful

Avatar Mobile
Main Menu x